islamic status

islamic status


islamic status  ....We gather a Islamic Standing collection for WhatsApp for our WhatsApp users who want a collection of Islamic WhatsApp Status due to Facebook Status and their WhatsApp although we published the set of Standing. A Great Deal of consumers of Facebook and WhatsApp desire an Islamic Standing to change their own Status so we gather a New Collection of Islamic WhatsApp Status for our Muslim brothers and sisters thus read until the end and Choose any of your preferred Islamic WhatsApp Status and update your own WhatsApp and Facebook Status.



islamic status



New Collection of Islamic WhatsApp Status With New Islamic WhatsApp Status Images


علیؑ سے بُغض بھی اور شو قِ جنت بھی
عبادتوں کا بھی کو ئی اصو ل ہو تا ہے




جا نشینِ سیّد ابرار کی با تیں کر
مصطفٰے کے پہلے پہلے پیا ر کی با تیں کریں


دل میں کسی اور کو بسا یا نہ جا یا گا
ذکرِ رسولِ پاک بُھلایا نہ جا یا گا


پھر دیں مدینے کی اجازت 

پھر دیدارِ مدینہ ہو جا ئے



رُتبہ آپ ﷺ کا ہے سب سے عالی

آپ ﷺ ہی ہیں سب کے والی



دنیا میں سب سے اُونچا میرا نام ہو جائے
اُلفتِ نبی ﷺ میں اگر یہ زندگی تمام ہو جا ئے




عُمر گزر گئی لفظ ڈھونڈتے اے احمدﷺ

آپ کی تعریف کے لئے مگر کو ئی لفظ نہیں مل





فرشتو ں کو تیرے آ گے جھُکایا ہے رب نے


تجھے اشرف المخلو قات بنا یا ہے رب نے



اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جا ئے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جا ئے






تمہا رے چہروں پہ ہے دُھول اس قدر

مسلمانوں تم اپنے چہروں کو پہچان نہیں ر ہے نے



islamic status

islamic status








دیتا ہوں میں تو صدا تجھے
ہر پل اے خُدا تجھے





سنور جا ئے گی تیری زندگی 
دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو





آقا نے دِین دیا تھا بچایا حُسین نے
گردن کٹا کر اپنی وعدہ نبھایا حُسین نے





سجدے میں رو رو کر ما نگیں ہیں دُ عا ئیں
تُو بھی پکا ر اُن کو ،دے اُ ن کو ہی صدائیں




رحمت کے کھُل جا ئیں گے در ماہِ صیام آ یا ہے
مرادیں آ ئیں گی بھرِ ،ماہِ صیام آ یا ہے




حُسن کی مثا ل محمد ﷺ ہیں لیکن
محمد ﷺ کی مثال کو ئی حسن نہیں



یہ درس کربلا کا ہے
کہ خوف بس خدا کاہے




آ یا ہے حج کا مو سم جا رہے ہیں قا فلے اے اللہ
مجھ پر بھی کر دے کرم لگ جائے میری بھی حا ضری





تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے 
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا




قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں




میرے اعمال پہ ملتا تو بھو کا رہتا
میری اوقات سے بڑھ کر وہ خدا دیتا ہے




مکا نو ں کے بنا نے میں عمر ختم کر رہا ہے 
بسیں گے دوسرے اور حساب دے گا تُو




سجدے تو سب نے کیے تیرا نیا انداز ہے 
تُو نے وہ سجدہ کیا جس پر رب کو ناز ہے





خو ش نصیب ہے وہ جس کو شہادت ملے
شہادت خو ش نصیب ہے جسے حُسین ؑ مل گئے



ناز جس پر کائنات کی ہر نماز کو تھا
وہ سجدہ پھر نہ دیکھا گیاحسینؑ کے بعد




عجب مزاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساتھ
کا ٹا حُسین ؑ کا سر۔۔۔ نعرہ تکبیر کے ساتھ



انسان کو بیدار تو ہو لے نے دو
پھر ہر قوم پُکارے گی ہمارے ہیں حُسینؑ





islamic status


islamic status






جو اپنی جاں گنوا دے حفاظتِ حق میں
          
اُسے تو دل کی لُغت میں حُسین کہتے




یو ں تو مانگنے خدا سے جنت گیا تھا میں
پھر کر ب و بلا کو دیکھ کر نیت بدل گئی




میرا حُسین میری چشمِ تر میں رہتا ہے
عجیب شاہ ہے غریبوں کے گھر میں رہتاہے



جب بھی کبھی ضمیر کا سودا ہو 
ڈٹ جاؤ حُسین ؑ کے انکار کی طرح






سجو د آج بھی اس کو سلام کرتے ہیں
پڑھ گیا جو نمازطوقِ وزنجیر کے ساتھ





تیروں کے مصلّے پر وہ سجدائے شکرانہ
شبیرؑ نے بتلادیا اسلام پہ مر جانا




وفا جس کا پڑھے کلمہ اُسے عباسؑ کہتے ہیں
جسے سجدیں کریں سجدہ اُس عباسؑ کہتے ہیں






پوچھا جو مجھ سے کسی نے جنت کا راستہ
میں نے اُسے حُسین ؑ کا در بتا دیا



یہ درس کربلا کا ہے
خوف صر ف خدا کاہے



اذان تو ہو تی ہے اب مگر نہیں کو ئی مؤ ذن بلالؓ سا
سر بسجدہ تو ہیں مومن مگر نہیں کو ئی زہرا ؑ کے لال سا


قتلِ حُسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہو تا ہے ہر کربلاکے بعد



رونے والا ہوں شہیدِ کربلا کی یاد میں
کیا درِ مقصد نہ دیں گے ساقی کو ثر مجھے


کہہ دو غمِ حُسین منانے والوں سے
مو من کبھی شہدا کا ماتم نہیں کرتے


لفظوں میں کیا لکھو ں شہادتِ حُسین محسن 
قلم بھی میرا رو دیاہے



افضل ہے قل جہا ن سے گھرانہ حُسین کا 
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حُسین کا


سر دے کر دو جہاں کی حکو مت خرید لی
مہنگا پڑا یزیدکو سودا حُسین ؑ کا










Post a Comment

0 Comments